
Khalistan Referendum
ایڈمنٹن: (میڈیا رپورٹس) کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم کی پولنگ ہوئی، البرٹا اسمبلی کے باہر ووٹنگ جاری ہے، امریکا اور کینیڈا سے ہزاروں سکھ ایڈمنٹن پہنچ گئے، پولنگ مرکز کے باہر طویل قطاریں لگ گئیں۔
خالصتان ریفرنڈم میں سکھ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی، ریفرنڈم کی پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہی۔رپورٹ کے مطابق ریفرنڈم کے لیے پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہی۔ ایڈمنٹن میں ہونے والی اس سرگرمی نے ایک بار پھر خالصتان تحریک اور سکھ برادری کے علیحدہ ریاست کے مطالبے کو عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنا دیا۔
پشاور: اسکول کی چھت گرنے سے 32 بچے، 2 اساتذہ جاں بحق، مالک گرفتار
پشاور(میڈیا رپورٹس) کے علاقے دیر کالونی میں واقع نجی سکول کی چھت گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں…





