ایران سے متعلق پیش رفت بھی زیرِ غور آئے گی، جبکہ لبنان کی صورتحال پر بھی مشاورت کی جائے گی۔
امریکی وفد اس وقت ایرانی حکام کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے دوحہ نہیں آیا، اس دورے کا مقصد قطری ثالثوں کے ساتھ مشاورت اور خطے کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینا ہے،ماجد الانصاری کے مطابق قطر بدستور خطے میں سفارتی رابطوں اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ مختلف فریقوں کے درمیان رابطوں کو برقرار رکھنے کے لیے بھی سرگرم ہے۔دوحہ میں ہونے والی یہ ملاقاتیں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے، لبنان کی صورتحال اور ایران سے متعلق سفارتی رابطوں کو آگے بڑھانے کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، 6 زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل

وزیر صحت پنجاب کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے، ریسکیو حکام کے مطابق…