کاہنہ نو کے دیہاتی علاقے بستی عید گاہ میں گھر میں کسی نے ٹیوشن سینٹر کھولا ہوا تھا، جہاں روزانہ 35 کے قریب بچے پڑھنے آتے تھے، اس گھر کی دھماکے سے چھت گرگئی جو کہ ٹی آر گارڈر کی بنی ہوئی تھی،ملبے سے 20 بچوں کو نکالا گیا۔ نکالے گئے بچوں کی سانسیں بند ہورہی تھیں امدادی کارکنان نے فوری طور پر بچوں کے منہ اور ناک سے مٹی نکالی تاکہ سانسیں بحال ہوسکیں اور انہیں اسپتال روانہ کردیا۔ نکالے گئے کئی بچوں کی حالت نازک ہے، کئی زخمی ہیں، نکالے گئے کئی بچوں کی نبض بھی نہیں چل رہی تھی اس لیے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ (میڈیا رپورٹس)نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آ…