World
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل کے فولڈ ایبل کی ساخت پاسپورٹ جیسی ہے، تاہم اس کے کنارے گول ہیں۔ فون کھلنے کی صورت میں اس فون کا سائز سات اعشاریہ چھ انچ ہو جاتا ہے اور اسے عمودی انداز میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فون فولڈ ہونے کی…
ایران بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا: روسی وزیر خارجہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوروف نے کہا کہ اس کے حامیوں نے عندیہ دیا ہے کہ خلیج سے باہر کے ممالک کے لیے بھی اس میں شمولیت کا راستہ کھلا رکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصر کا اکثر ذکر کیا جاتا ہے، مجھے یقین ہے کہ اگر…
کشمیری رہنما یاسین ملک کا اپنے مقدمات کا دفاع نہ کرنے کا فیصلہ
سرینگر: (میڈیا رپورٹس) کشمیری رہنما یسین ملک نے نے سری نگر کی عدالت میں 25 صفحات پر مشتمل حلف نامہ جمع کرا دیا ہے جس میں کہا ہے کہ بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، سزائے موت بھی مل جائے تو قبول ہے۔ حلف نامہ میں یسین ملک نے…
پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار
بشکیک: (میڈیا رپورٹس) پاکستان نے کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خوش آئند ہے، تجارتی حجم بڑھانے کیلئے قوانین کو مزید بہتر بنائیں گے۔…
نیپال اور تبت میں 919 ہلاکتوں کی تصدیق، 4700 سے زیادہ افراد لاپتہ
نیپال(میڈیا رپورٹس) کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک میں 4247 افراد لاپتہ ہیں۔ ان میں 3655 نیپالی شہری جبکہ 592 غیر ملکی ہیں۔ جو افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں، ان میں 933 وہ ہیں جو پن بجلی کے منصوبے پر کام کرنے والے اہلکار…
نیپال کے سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی
نیپال اور تبت (میڈیارپورٹس)کے سرحدی علاقے میں گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے ہولناک فلیش فلڈ (اچانک سیلاب) کے باعث اب تک 626 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ 3,000 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں جن میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں۔ موت…
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتیں بڑھ کر 547 ہو گئیں، غیرملکیوں سمیت 977 لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن جاری
ریڈ کراس(میڈیا رپورٹس) کے اندازے کے مطابق نیپال میں بدھ کے روز آنے والے سیلاب سے تقریباً 93 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں نیپال میں فلش فلڈ (اچانک آ جانے والے سیلاب) کے باعث ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 530 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 48 گھنٹے سے…
بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک
بھارتی ریاست(میڈیا رپورٹس) اتر پردیش کے شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں دو انجن والا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں…
نیپال میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی: 165 سے زائد افراد ہلاک، 529 سیاحوں سمیت 826 لاپتہ
نیپالی پولیس(میڈیارپورٹس) کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 273 ہو گئی ہے، ہلاک ہونے والوں میں سے 64 افراد کی لاشیں ضلع چتوان کے نشیبی علاقوں سے اور 26 افراد کی لاشیں نوال پراسی ایسٹ سے ملی ہیں، اب بھی لاپتہ افراد میں 28 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔…
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ خطے میں امن واستحکام کے فروغ کیلئے پاکستانی کوششوں کا حصہ ہے، پاکستان مشرق…








