Top News
ایران بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا: روسی وزیر خارجہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوروف نے کہا کہ اس کے حامیوں نے عندیہ دیا ہے کہ خلیج سے باہر کے ممالک کے لیے بھی اس میں شمولیت کا راستہ کھلا رکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصر کا اکثر ذکر کیا جاتا ہے، مجھے یقین ہے کہ اگر…
Read More »پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
میڈیا رپورٹس کے مطابق حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، وہ 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث اور2023 سے اشتہاری تھے۔ واضح رہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات کے بعد حماد اظہر طویل عرصے تک روپوش…
Read More »کوئی نہیں روک سکتا، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نظام کو ’ری سیٹ‘ کرنے کی ضرورت ہے، جب نئے ضلعے بن سکتے تو صوبے کیوں نہیں، ایڈمنسٹریٹو یونٹ بن کے رہیں گے، ان کو نہ تو کوئی فرد واحد نہ کوئی سیاسی جماعت اور نہ ہی نمائندے روک سکتے ہیں۔…
Read More »مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
لاہور (میڈیا رپورٹس)تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ اس رپورٹ کے مطابق ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ سمیرا موجودہ مرحلے پر بے قصور پائے گئے ہیں اور فی الحال ان کی گرفتاری درکار نہیں۔ تفتیشی افسر کے اس بیان کی روشنی میں ثاقب چدھڑ نے اپنی عبوری ضمانت…
Read More »کشمیری رہنما یاسین ملک کا اپنے مقدمات کا دفاع نہ کرنے کا فیصلہ
سرینگر: (میڈیا رپورٹس) کشمیری رہنما یسین ملک نے نے سری نگر کی عدالت میں 25 صفحات پر مشتمل حلف نامہ جمع کرا دیا ہے جس میں کہا ہے کہ بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، سزائے موت بھی مل جائے تو قبول ہے۔ حلف نامہ میں یسین ملک نے…
Read More »پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار
بشکیک: (میڈیا رپورٹس) پاکستان نے کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خوش آئند ہے، تجارتی حجم بڑھانے کیلئے قوانین کو مزید بہتر بنائیں گے۔…
Read More »نیپال اور تبت میں 919 ہلاکتوں کی تصدیق، 4700 سے زیادہ افراد لاپتہ
نیپال(میڈیا رپورٹس) کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک میں 4247 افراد لاپتہ ہیں۔ ان میں 3655 نیپالی شہری جبکہ 592 غیر ملکی ہیں۔ جو افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں، ان میں 933 وہ ہیں جو پن بجلی کے منصوبے پر کام کرنے والے اہلکار…
Read More »نیپال کے سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی
نیپال اور تبت (میڈیارپورٹس)کے سرحدی علاقے میں گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے ہولناک فلیش فلڈ (اچانک سیلاب) کے باعث اب تک 626 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ 3,000 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں جن میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں۔ موت…
Read More »اسپتال میں سہولیات ناکافی، کوئی چیز عالمی معیار کے مطابق نہیں، سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
اسلام آباد:(میڈیا رپورٹس) رپورٹ وزیراعظم کے مشیر توقیر شاہ کے آفس میں جمع کروائی گئی۔ انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کو رپورٹ کے مندرجات اور سفارشات سے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ انکوائری کمیٹی…
Read More »نیپال میں سیلاب سے ہلاکتیں بڑھ کر 547 ہو گئیں، غیرملکیوں سمیت 977 لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن جاری
ریڈ کراس(میڈیا رپورٹس) کے اندازے کے مطابق نیپال میں بدھ کے روز آنے والے سیلاب سے تقریباً 93 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں نیپال میں فلش فلڈ (اچانک آ جانے والے سیلاب) کے باعث ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 530 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 48 گھنٹے سے…
Read More »









