Top News
بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک
بھارتی ریاست(میڈیا رپورٹس) اتر پردیش کے شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں دو انجن والا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں…
Read More »نیپال میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی: 165 سے زائد افراد ہلاک، 529 سیاحوں سمیت 826 لاپتہ
نیپالی پولیس(میڈیارپورٹس) کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 273 ہو گئی ہے، ہلاک ہونے والوں میں سے 64 افراد کی لاشیں ضلع چتوان کے نشیبی علاقوں سے اور 26 افراد کی لاشیں نوال پراسی ایسٹ سے ملی ہیں، اب بھی لاپتہ افراد میں 28 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔…
Read More »اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت: وفاقی سیکرٹری صحت معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل
اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے ہلاک ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ صبح چھ بجے سے ساڑھے چھ بجے کے درمیان لگی تھی۔ یہ آگ اسلام آباد میں واقع پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے زچہ و بچہ وارڈ…
Read More »بنگلہ دیش کا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شمولیت کے امکان پر مثبت رویہ رکھتا ہے۔ ہمایوں کبیر نے کہا کہ حکومت…
Read More »نورمقدم کیس؛مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج ،تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ (میڈیا رپورٹس)نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ یاد رہے ٹرائل کورٹ نے ظاہر جعفر کو نور مقدم کوقتل کرنے پر سزائے موت دی تھی،ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے سزائے موت کا…
Read More »عمران خان کو ’سکیورٹی کی وجہ سے پمز ہسپتال لے جایا گیا‘، صحت مند قرار دیے جانے کے بعد جیل منتقل: وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات(میڈیا رپورٹس) عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا طبی معائنہ پمز ہسپتال میں کرایا گیا جس میں شفا ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ عطا تارڑ کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر موجود پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ ’پی ٹی…
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئندہ بسنت کی تاریخوں کا اعلان کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز (میڈیا رپورٹس)نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور میں بسنت کا تین روزہ جشن آئندہ سال 12، 13 اور 14 مارچ کو منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بسنت 2026 کی کامیابی کے بعد مارچ 2027 میں لاہور ایک بار پھر رنگوں، ثقافت…
Read More »سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم
سپریم کورٹ (میڈیا رپورٹس)نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج ہی اسلام آباد کے نجی اسپتال شفاء انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے…
Read More »انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق
جکارتہ(میڈیا رپورٹس) خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی، جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 2 افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان…
Read More »براڈ پیک حادثے کے دو ہفتے بعد ہنزہ کے لاپتہ کوہ پیما سہیل سخی کی لاش بھی مل گئی
دنیا کی 12ویں سب سے بلند چوٹی ’براڈ پیک‘ پر برفانی تودے کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والے کوہ پیما سہیل سخی کی لاش بھی دو ہفتے بعد تلاش کر لی گئی ہے۔ برفانی تودہ گرنے کا واقعہ 30 جولائی کو پیش آیا تھا اور سہیل سخی اور…
Read More »









