Top News
اسحاق ڈار کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
اسلام آباد: (میڈیا رپورٹس )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ حملے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوا، انہوں نے جاں بحق پاکستانیوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ نائب وزیراعظم کا…
Read More »ورلڈ کپ 2027 کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں، ویسٹ انڈیز براہ راست کوالیفائی نہ کر سکی
دو مرتبہ (میڈیا رپورٹس) کی سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2027 کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ورلڈ کپ 2027 کے لیے 30 ستمبر تک دو میزبان ممالک جنوبی افریقا اور زمبابوے سمیت ٹاپ 8 ٹیموں نے براہِ راست کوالیفائی کرنا تھا…
Read More »کولمبیا میں تباہ کن زلزلے سے 164 اموات، تعداد میں اضافے کا خدشہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا میں تباہ کن زلزلے کے بعد دوسرے روز بھی امدادی کارروائیاں جاری رہیں، جہاں ریسکیو اہلکار منہدم عمارتوں اور ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ زلزلے سے پیریرا اور کالی سمیت کئی شہروں میں متعدد منزلہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر…
Read More »شامی عدالت نے شام کے سابق صدر بشار الاسد کو انسانیت کیخلاف جرائم میں سزائے موت سنا دی
دمشق (میڈیا رپورٹس) کے مطابق شام کے معزول صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔ بشار الاسد پر شام کی 14 سالہ خانہ جنگی کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات تھے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی…
Read More »کشمیر ہمارا لاڈلہ ترین بچہ ہے، یہ پاکستان کی شہ رگ تھا اور رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (میڈیا رپورٹس) پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے گڈ گورننس اور نئے صوبوں سے متعلق حالیہ بیان پر سوالات پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ وزیر داخلہ نے اس معاملے پر اپنی ذاتی رائے کا…
Read More »سورینج کان دھماکہ: 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ’شانگلہ کے ایک ہی گاؤں کے 28 افراد بھی شامل‘
کوئٹہ (میڈیا رپورٹس)کے صوبہ بلوچستان میں سورینج کے علاقے میں کوئلے کی کان میں جمعرات کو پیش آنے والے حادثے کے بعد کان میں پھنسے کان کنوں کی تلاش کی کارروائی جاری ہے اور پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اب تک 34 افراد کی لاشیں نکالی جا…
Read More »کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 4 ریکارڈ
کوئٹہ(میڈیا رپورٹس) سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.0 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز بلوچستان کے علاقے رکھنی سے تقریباً 5…
Read More »آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ نے 8 نشستیں جیت کر میدان مار لیا، پیپلزپارٹی 4 پرکامیاب
ایل اے 6 سماہنی میں ووٹ جلائے جانے پر حتمی نتیجہ جاری نہیں ہوا، اس نشست پر بھی مسلم لیگ(ن) کو واضح برتری حاصل ہے۔ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری طور پر 3 حلقوں کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے…
Read More »کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان: ’مجھے آپ سب پر فخر ہے‘، راہول گاندھی
کاکروچ جنتا پارٹی نے بھارت میں امتحانی پرچے لیک ہونے کے خلاف جاری احتجاج بالآخر حکومت سے مذاکرات کے بعد ختم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ قائدِ حزبِ اختلاف راہول گاندھی نے انڈیا کے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کو ’تعلیمی نظام کی اصلاح کی جانب ایک…
Read More »مودی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے؛ طلبا احتجاج پر وزیر تعلیم مستعفی
بھارت میں لگ بھگ ڈیڑھ ماہ سے جاری طلبا احتجاج کو اہم کامیابی ملی ہے، ان کے مطالبے پر بھارتی وزیر تعلیم پردھان منتری نے بالآخر استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ استعفیٰ امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر بھارت بھر اور بالخصوص نئی دہلی میں طلبا، نوجوانوں اور اپوزیشن…
Read More »









