ریڈ کراس(میڈیا رپورٹس) کے اندازے کے مطابق نیپال میں بدھ کے روز آنے والے سیلاب سے تقریباً 93 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں
نیپال میں فلش فلڈ (اچانک آ جانے والے سیلاب) کے باعث ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 530 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 48 گھنٹے سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد بھی وہاں صورتِ حال سنگین ہے۔
ایک امدادی کارکن نے بی بی سی کو بتایا کہ نیپال میں ابتر صورتِ حال کے باوجود اب بھی یہ امید موجود ہے کہ لاپتہ افراد میں سے کچھ زندہ مل جائیں۔
یپالی حکومت نے 500 لاپتہ غیرملکی شہریوں کے نام جاری کیے ہیں، جن میں انڈیا کے 178، امریکہ کے 65 اور برطانیہ کے 33 شہری شامل ہیں۔
چینی سرکاری میڈیا کے مطابق سیلاب کے باعث تبت میں پانچ افراد ہلاک ہوئے اور 558 سے زیادہ لاپتہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور

سینیٹ میں (میڈیا رپورٹس)سینیٹر شیری رحمان نے سانحہ پمز پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے…