Pakistan
نئے صوبوں کی تقسیم سے کونسا بڑا بحران جنم لے سکتا؟سابق رکن اسمبلی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نئے صوبوں کی تقسیم سے کونسا بڑا بحران جنم لے سکتا ہے؟ سابق رکن قومی اسمبلی محسن لغاری نے اپنے حالیہ آرٹیکل میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پاکستان میں ایک نئے آئینی نظام پر اس طرح بحث ہو رہی ہے جیسے پانی بعد میں خود کو اس کے مطابق…
Read More »توہین آمیز کلمات،دھمکیاں، مبشر لقمان کی درخواست پر محمود بھٹی کی عدالت طلبی
عدالت(میڈیا رپورٹس) نے اپنے حکم میں قرار دیا کہ شکایت کے ساتھ پیش کیے گئے پوڈکاسٹس کی ویڈیوز، ٹرانسکرپٹس، اسکرین شاٹس اور دیگر مواد کا جائزہ لینے کے بعد بادی النظر میں درخواست گزار کے خلاف بعض ہتک آمیز، توہین آمیز اور قابلِ اعتراض ریمارکس سامنے آئے ہیں، جو سوشل…
Read More »ایران بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا: روسی وزیر خارجہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوروف نے کہا کہ اس کے حامیوں نے عندیہ دیا ہے کہ خلیج سے باہر کے ممالک کے لیے بھی اس میں شمولیت کا راستہ کھلا رکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصر کا اکثر ذکر کیا جاتا ہے، مجھے یقین ہے کہ اگر…
Read More »محمود بھٹی اور یوٹیوبر کو 30 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
لاہور: پنجاب ہتکِ عزت ٹربیونل نے فیشن ڈیزائنر محمود احمد بھٹی اور دو دیگر مدعا علیہان کو نیشنل ہسپتال ڈی ایچ اے لاہور کے ڈائریکٹر رضوان آفتاب احمد کی جانب سے دائر ہتکِ عزت کے دعوے کا دفاع کرنے کی اجازت دے دی، تاہم انہیں 30،30 لاکھ روپے کے ذاتی…
Read More »پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
میڈیا رپورٹس کے مطابق حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، وہ 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث اور2023 سے اشتہاری تھے۔ واضح رہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات کے بعد حماد اظہر طویل عرصے تک روپوش…
Read More »کوئی نہیں روک سکتا، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نظام کو ’ری سیٹ‘ کرنے کی ضرورت ہے، جب نئے ضلعے بن سکتے تو صوبے کیوں نہیں، ایڈمنسٹریٹو یونٹ بن کے رہیں گے، ان کو نہ تو کوئی فرد واحد نہ کوئی سیاسی جماعت اور نہ ہی نمائندے روک سکتے ہیں۔…
Read More »مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
لاہور (میڈیا رپورٹس)تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ اس رپورٹ کے مطابق ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ سمیرا موجودہ مرحلے پر بے قصور پائے گئے ہیں اور فی الحال ان کی گرفتاری درکار نہیں۔ تفتیشی افسر کے اس بیان کی روشنی میں ثاقب چدھڑ نے اپنی عبوری ضمانت…
Read More »کشمیری رہنما یاسین ملک کا اپنے مقدمات کا دفاع نہ کرنے کا فیصلہ
سرینگر: (میڈیا رپورٹس) کشمیری رہنما یسین ملک نے نے سری نگر کی عدالت میں 25 صفحات پر مشتمل حلف نامہ جمع کرا دیا ہے جس میں کہا ہے کہ بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، سزائے موت بھی مل جائے تو قبول ہے۔ حلف نامہ میں یسین ملک نے…
Read More »پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار
بشکیک: (میڈیا رپورٹس) پاکستان نے کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خوش آئند ہے، تجارتی حجم بڑھانے کیلئے قوانین کو مزید بہتر بنائیں گے۔…
Read More »مصباح الحق قومی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی
میڈیا رپورٹس کے مطابق مصباح الحق نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا، پی سی بی نے مصباح الحق کا استعفیٰ موصول ہونےکی تصدیق کردی،جبکہ اسدشفیق بھی مستعفی ہونے پرغورکر رہے ہیں،پاکستان ٹیم کے انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں…
Read More »









