Pakistan
اسپتال میں سہولیات ناکافی، کوئی چیز عالمی معیار کے مطابق نہیں، سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
اسلام آباد:(میڈیا رپورٹس) رپورٹ وزیراعظم کے مشیر توقیر شاہ کے آفس میں جمع کروائی گئی۔ انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کو رپورٹ کے مندرجات اور سفارشات سے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ انکوائری کمیٹی…
Read More »قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
سینیٹ میں (میڈیا رپورٹس)سینیٹر شیری رحمان نے سانحہ پمز پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے لیے تحریک پیش کی جسے منظور کر لیا گیا، سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ہم عوام کے نوکر ہیں، عوام کے مسائل پر بات کرنا ہی ہمارا کام ہے۔ سینیٹر شیری رحمان…
Read More »نواز شریف نے بیرسٹر افتخار کو وزیراعظم آزادکشمیر بنانے کی منظوری دے دی: مریم اورنگزیب
اسلام آباد: (میڈیا رپورٹس) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے منصب پر نامزد کیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)…
Read More »اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت: وفاقی سیکرٹری صحت معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل
اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے ہلاک ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ صبح چھ بجے سے ساڑھے چھ بجے کے درمیان لگی تھی۔ یہ آگ اسلام آباد میں واقع پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے زچہ و بچہ وارڈ…
Read More »چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ خطے میں امن واستحکام کے فروغ کیلئے پاکستانی کوششوں کا حصہ ہے، پاکستان مشرق…
Read More »ایران سے تجارت پر امریکی پابندیوں کا خطرہ، پاکستان سمیت کون سے ممالک متاثر ہوسکتے ہیں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(میڈیا رپورٹس) کی جانب سے ایران کے خلاف غیر معمولی معاشی دباؤ اور عالمی سطح پر تنہائی کی دھمکی کے بعد ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کے خدشے سے دوچار ہیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین ایران…
Read More »نورمقدم کیس؛مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج ،تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ (میڈیا رپورٹس)نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ یاد رہے ٹرائل کورٹ نے ظاہر جعفر کو نور مقدم کوقتل کرنے پر سزائے موت دی تھی،ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے سزائے موت کا…
Read More »عمران خان کو ’سکیورٹی کی وجہ سے پمز ہسپتال لے جایا گیا‘، صحت مند قرار دیے جانے کے بعد جیل منتقل: وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات(میڈیا رپورٹس) عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا طبی معائنہ پمز ہسپتال میں کرایا گیا جس میں شفا ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ عطا تارڑ کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر موجود پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ ’پی ٹی…
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئندہ بسنت کی تاریخوں کا اعلان کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز (میڈیا رپورٹس)نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور میں بسنت کا تین روزہ جشن آئندہ سال 12، 13 اور 14 مارچ کو منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بسنت 2026 کی کامیابی کے بعد مارچ 2027 میں لاہور ایک بار پھر رنگوں، ثقافت…
Read More »سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم
سپریم کورٹ (میڈیا رپورٹس)نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج ہی اسلام آباد کے نجی اسپتال شفاء انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے…
Read More »








