Pakistan
شدیدبارش؛موٹر وے پر متعددگاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق،10 زخمی
ترجمان موٹر وے(میڈیا رپورٹس) پولیس کے مطابق حادثے میں بس سوار ایک مسافر جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ موٹروے پولیس اور ریسکیو ایمرجنسی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں ، معمولی زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے،ٹریفک کی…
Read More »براڈ پیک حادثے کے دو ہفتے بعد ہنزہ کے لاپتہ کوہ پیما سہیل سخی کی لاش بھی مل گئی
دنیا کی 12ویں سب سے بلند چوٹی ’براڈ پیک‘ پر برفانی تودے کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والے کوہ پیما سہیل سخی کی لاش بھی دو ہفتے بعد تلاش کر لی گئی ہے۔ برفانی تودہ گرنے کا واقعہ 30 جولائی کو پیش آیا تھا اور سہیل سخی اور…
Read More »اسحاق ڈار کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
اسلام آباد: (میڈیا رپورٹس )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ حملے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوا، انہوں نے جاں بحق پاکستانیوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ نائب وزیراعظم کا…
Read More »مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی
اسلام آباد: (میڈیا رپورٹس) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، دھرنا دینے والے آزاد کشمیر میں الیکشن نہیں روک سکے، دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں کو قانون کا سامنا…
Read More »کشمیر ہمارا لاڈلہ ترین بچہ ہے، یہ پاکستان کی شہ رگ تھا اور رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (میڈیا رپورٹس) پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے گڈ گورننس اور نئے صوبوں سے متعلق حالیہ بیان پر سوالات پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ وزیر داخلہ نے اس معاملے پر اپنی ذاتی رائے کا…
Read More »سورینج کان دھماکہ: 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ’شانگلہ کے ایک ہی گاؤں کے 28 افراد بھی شامل‘
کوئٹہ (میڈیا رپورٹس)کے صوبہ بلوچستان میں سورینج کے علاقے میں کوئلے کی کان میں جمعرات کو پیش آنے والے حادثے کے بعد کان میں پھنسے کان کنوں کی تلاش کی کارروائی جاری ہے اور پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اب تک 34 افراد کی لاشیں نکالی جا…
Read More »کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 4 ریکارڈ
کوئٹہ(میڈیا رپورٹس) سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.0 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز بلوچستان کے علاقے رکھنی سے تقریباً 5…
Read More »آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ نے 8 نشستیں جیت کر میدان مار لیا، پیپلزپارٹی 4 پرکامیاب
ایل اے 6 سماہنی میں ووٹ جلائے جانے پر حتمی نتیجہ جاری نہیں ہوا، اس نشست پر بھی مسلم لیگ(ن) کو واضح برتری حاصل ہے۔ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری طور پر 3 حلقوں کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے…
Read More »پی ڈی ایم اے پنجاب کا شدید بارشوں کا الرٹ، اربن فلڈنگ کا خدشہ
پی ڈی ایم اے کے مطابق 24 سے 27 جولائی تک لاہور سمیت جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید بارش اور آندھی کا امکان ہے جبکہ لاہور، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق بہاولپور، ملتان، سیالکوٹ،…
Read More »ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید
آئی ایس پی آر(میڈیا رپورٹس) کے مطابق بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے چیک پوسٹ کے سیکیورٹی حصار کو توڑنے…
Read More »









