Pakistan
لندن میں زیتون کے تیل کا عالمی مقابلہ؛ پاکستان نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
بلوچستان، لورالائی(میڈیا رپورٹس) سے تعلق رکھنے والے کاشتکار محمد حسن ترین نے پاکستان کے لیے ایک تاریخی اعزاز حاصل کرتے ہوئے اپنے قائم کردہ پریمیئم پاکستانی زیتون کے تیل کے برانڈ کے ساتھ لندن انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلے میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا،دنیا بھر کے تقریباً 1300 معروف…
Read More »شہید خامنہ ای کی نماز جنازہ: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے
مہرآباد ایئرپورٹ (میڈیا رپورٹس) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی، تہران میں پاکستان کے سفیرعمران احمد صدیقی اور پاکستان و ایران کے اعلی سفارتی حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم…
Read More »پنجاب حکومت نے جمعہ کی چھٹی ختم کر دی
بروز جمعہ کو صوبے بھر میں معمول کے مطابق سرکاری امور انجام دیئے جائیں گے۔حکومتی فیصلے کے مطابق آج 3جولائی کو پورے پنجاب میں ورکنگ ڈے ہوگا اور جمعہ کے روز معمول کے مطابق سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق سول سیکرٹریٹ سمیت تمام سرکاری دفاتر میں معمول کے…
Read More »لاہور : زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی
میڈیا رپورٹ صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں سکول کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق عمارت کی چھت ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی جو اچانک بیٹھ گئی، حادثے کے بعد ملبے تلے متعدد افراد دب گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے…
Read More »طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
(میڈ یا رپورٹس ) سوات میں سیف اللہ جھیل میں کشتی ڈوب گئی جس سے 6 سیاح دم توڑ گئے،لاشیں نکال لی گئیں، ایک لاپتہ خاتون کی تلاش جاری ہے، جاں بحق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔اٹک میں دیوار اور چھت گرنے کے واقعات میں 2…
Read More »ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی اور اہلیہ زینب کے الزامات، تنازع کی حقیقت سامنے آگئی
میڈیا رپورٹس : ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کی اپنی اہلیہ زینب کو طلاق دینے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔وائرل ویڈیو کے بعد علی حیدرآبادی اور زینب نے الگ الگ ویڈیو پیغامات جاری کیے، جن میں دونوں…
Read More »خیبرپختونخواہ:لوئر دیرمیں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی 20 سے زائد طالبات زخمی
خیبرپختونخواہ:(میڈیا رپورٹس) ضلع لوئر دیر میں مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں جب کہ ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل کے علاقے بازار زخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی ہو گئے،مدرسے میں…
Read More »لاہور(میڈیا رپورٹس): لاہور کے علاقے کہنہ میں سکول کی چھت گرنے کے حوالے سے مزید چشم کشا حقائق سامنے آگئے
خاتون ٹیچر انیلا نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ میرے مالی حالات اچھے نہیں ہیں جس کی وجہ سے ٹیوشن پڑھاتی ہوں،میرے شوہر منڈی کے پاس ریڑھی لگاتے ہیں،میں دو سال سے چھوٹے بچوں کو ٹیوشن پڑھا رہی ہوں،مجموعی طور پر 30 سے 35 بچے ٹیوشن میں آتے…
Read More »لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، 6 زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل
وزیر صحت پنجاب کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے، ریسکیو حکام کے مطابق ایک خاتون ٹیچر سمیت 20سے 25 افراد ٹیوشن سینٹر میں موجود تھے، زیادہ تر بچے کم عمر تھے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع شام 4 بج…
Read More »لاہور میں اکیڈمی کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق
کاہنہ نو کے دیہاتی علاقے بستی عید گاہ میں گھر میں کسی نے ٹیوشن سینٹر کھولا ہوا تھا، جہاں روزانہ 35 کے قریب بچے پڑھنے آتے تھے، اس گھر کی دھماکے سے چھت گرگئی جو کہ ٹی آر گارڈر کی بنی ہوئی تھی،ملبے سے 20 بچوں کو نکالا گیا۔ نکالے…
Read More »









