Pakistan
ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید
آئی ایس پی آر(میڈیا رپورٹس) کے مطابق بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے چیک پوسٹ کے سیکیورٹی حصار کو توڑنے…
Read More »متنازعہ سوالات کے کیس میں ریحان طارق کی ضمانت منظور
لاہور (میڈیا رپورٹس) لاہور کی سیشن عدالت نے این سی سی آئی کی جانب سے درج مقدمے میں گرفتار اینکر پرسن ریحان طارق کی بعد از گرفتاری درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیس…
Read More »خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشیں اور سیلاب ، 12 افراد جاں بحق
پاکستان(میڈیا رپورٹس)کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، خیبر پختونخوا میں بارش اور سیلابی ریلوں کے نیتجے میں 12 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں 4، جمرود میں 2 افراد سیلاب میں بہہ کر…
Read More »طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق
خیبر(میڈیا رپورٹس) میں تیز بارش کے باعث مختلف مقامات پر سیلابی ریلوں میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، سوار خواتین اور بچوں کو بچا لیا گیا جبکہ پولیس کے مطابق تین افراد لاپتہ ہیں۔ پولیس کے مطابق علاقہ خوگہ خیل زکریا مسجد کے قریب بھی کار سیلابی ریلے کی نذر ہوئی،…
Read More »حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (میڈیا رپورٹس)وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال کے باعث عالمی تیل کی منڈی شدید دباؤ کا شکار ہے، جس کے پیش نظر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
Read More »مِس ورلڈ مقابلے میں پہلی بار پاکستان کی شرکت
لاہور(میڈیا رپورٹس)انیقہ معراج کو مس ورلڈ پاکستان 2026 کا تاج پہنا دیا گیا ہے۔ وہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون ہوں گی جو عالمی سطح پر مس ورلڈ مقابلے میں ملک کی نمائندگی کریں گی۔ تاج پوشی کی تقریب لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں منعقد ہوئی، جہاں انہیں 2022 کی…
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد(میڈیا رپورٹس)کے مطابق ڈیزل 25 روپے اور پٹرول 15 سے 20 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا خدشہ ہے تاہم قیمتوں میں ہونے والے اس اضافے کو قابو میں رکھنے کیلئے حکومت کی جانب سے پٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان تازہ…
Read More »آئی سی سی نے آل راؤنڈر محمد نوازکو 3 ماہ کیلئے نااہل کردیا
آئی سی سی (میڈیا رپو ٹس)نے قومی آل راؤنڈر محمد نوازکو 3 ماہ کیلئے نااہل کردیا،آئی سی سی کے مطابق کرکٹر محمد نواز کو اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر سنا ئی گئی۔ آئی سی سی کے مطابق محمد نواز نے ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران اینٹی ڈوپنگ قوانین…
Read More »کارگو طیارہ حادثہ؛ جاں بحق عملے کے اہل خانہ کا بلیک باکس کی تلاش کیلئے عالمی مدد کا مطالبہ
کراچی (میڈیا رپورٹس)کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے عملے کے اہلخانہ نے بلیک باکس کی تلاش کے لیے عالمی سطح پر مدد لینے کا مطالبہ کر دیا ہے تاکہ حادثے کی اصل وجہ معلوم کی جا سکے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بوئنگ…
Read More »ریاض میں گیس سلینڈر دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق، سفارت خانہ متحرک
ریاض :(میڈیا رپورٹس ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس سلنڈر کے دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک رہائشی عمارت میں گیس سلینڈر پھٹنے سے شدید دھماکہ ہوا، جس کے باعث عمارت کے ایک حصے کو بھی نقصان پہنچا۔ جاں بحق ہونے والے…
Read More »









