Pakistan
شہدا کی توہین ناقابلِ قبول، مولانا فضل الرحمان قوم سے معافی مانگیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
لاہور (میڈیا رپورٹس) میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، تاہم قومی اداروں اور شہدا کے احترام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا، جمعیت علمائے اسلام (ف) ایک بڑی سیاسی جماعت ہے، لیکن مولانا فضل الرحمان کے حالیہ…
Read More »پاکستان کی سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، مکمل یکجہتی اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
وزیراعظم شہباز شریف (میڈیا رپورٹس)نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، یہ حملے خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور تحفظ کے لیے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، مشکل کی اس…
Read More »کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت پورا نیٹ ورک گرفتار
کراچی (میڈیا رپورٹس ) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے آئی جی سندھ جاوید عالم، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک، ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 27 جون کو سندھ رینجرز کی کراچی ٹرانسپورٹ کمپنی پر…
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
کراچی (میڈیا رپورٹس)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، 5312 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 615 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری…
Read More »وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ،مونال ریسٹورنٹ گرانےکافیصلہ کالعدم
اسلام آ باد(میڈیا رپورٹس)وفاقی آئینی عدالت نے سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرلیں، عدالت نے حکم امتناعی بھی ختم کردیا، ٹرائل کورٹس کو جلد از جلد مقدمات کے فیصلوں کی ہدایت کر دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ ملکیت کا فیصلہ ٹرائل کورٹس…
Read More »اینکر مرید عباس قتل کیس، مرکزی ملزم عاطف زمان کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم
کراچی:(میڈیا رپورٹس) شہر قائد کی مقامی عدالت نے 7 سال بعد اینکر مرید عباس اور ان کے دوست خضر حیات کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم عاطف زمان کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ عدالت نے عاطف زمان کو قتل کے جرم میں دو…
Read More »بحیرۂ عرب میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش جاری
کراچی :(میڈیا رپورٹس) شارجہ سے کراچی کے سفر کے دوران پاکستانی ساحلی حدود میں لاپتہ ہونے والے کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا ہے تاہم جہاز میں سوار افراد کی تلاش کا کام ابھی تک جاری ہے،بحیرہ عرب میں گذشتہ روز لاپتہ ہونے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کا…
Read More »لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر ریحان طارق کا 6 دنوں جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی(میڈیا رپورٹس) نے ریحان طارق کیخلاف درج مقدمے پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی، عدالت نے استدعا منظور کر لی اور جسمانی ریمانڈ دے دیا، عدالت نے ہدایت کی کہ جسمانی ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر دوبارہ عدالت میں پیش کیا…
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس نے بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال واضح کر دی
ڈی جی آئی ایس پی آرجنرل احمد شریف چوہدری نے حالیہ پریس کانفرنس میں بلوچستان میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات سے متعلق اہم تفصیلات بیان کر دیں۔ ملک خصوصاً بلوچستان میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے تناظر میں ہونے والی پریس بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ…
Read More »زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، 15 خوارج ہلاک، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید
زیارت: (میڈیا رپورٹس) بلوچستان کے ضلع زیارت دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا جس سے 9 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد مارے گئے،ایس پی زیارت نے بتایا کہ زیارت کے علاقے کچ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر…
Read More »









