Pakistan
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر بڑی مشکل میں پھنس گئے
ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ سی ٹی ڈی کراچی کے اہلکار دوست محمد خان کی مدعیت میں جان سے مارنے کی دھمکیوں کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے،مدعی نے ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس کی کاشف ضمیر سے سوشل میڈیا پر دوستی…
Read More »پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا، آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا کہ سعد عباسی اور خاتون نمرہ ساتھ میں کام کرتے تھے، ملزم خاتون کو کسی پارک یا کسی اور جگہ لے جانا چاہتا تھا، وہ زبردستی اس کو لے کر جانا چاہتا تھا، خاتون نہیں جانا چاہتی تھی، ملزم اس سے…
Read More »وسیم اکرم کی موت کی افواہیں بے بنیاد، شنیرا اکرم کی تردید
لاہور: (میڈیا رپورٹس)یہ افواہیں جعلی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے پھیلائی گئیں، جس کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،افواہوں کا جواب دیتے ہوئے شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی، جس میں وسیم اکرم جم میں ورزش کرتے ہوئے نظر…
Read More »کراچی کا درجہ حرارت آج سے بڑھنے کا امکان، پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے
کراچی (میڈیا رپورٹس)محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے جب کہ پارہ 37 ڈگری تک جاسکتا ہے، شہر میں صبح یا رات کے اوقات میں کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35…
Read More »مریم نواز نے فون کرکے میرٹ پر کارروائی کی ہدایت کی، غیرملکی خواتین کا بیان موجود ہے پولیس نے بازیاب کروایا: فیصل کامران
لاہور(میڈیا رپورٹس) آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ غیرملکی خواتین کا بیان موجود ہے کہ پنجاب پولیس نے ان کو بازیاب کروایا،لاہورمیں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور زیادتی کیس سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے…
Read More »اسلام آباد: خاتون کو مبینہ اغوا سے بچانے کی کوشش میں پاک فضائیہ کے افسر شہید، ملزم فرار
اسلام آباد کے علاقے شاہین چوک/نائنتھ ایونیو کے قریب ایک خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی لے جانے کی کوشش ناکام بنانے کے دوران پاک فضائیہ کے افسر، گروپ کیپٹن عاصم طارق، فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ خاتون اپنے دفتر…
Read More »ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: (دنیا نیوز) نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.59 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 18.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے،اسی طرح سوئی ناردرن…
Read More »حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی،اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے 97 پیسے کی کمی کی گئی ہے، ڈیزل کی…
Read More »لندن میں زیتون کے تیل کا عالمی مقابلہ؛ پاکستان نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
بلوچستان، لورالائی(میڈیا رپورٹس) سے تعلق رکھنے والے کاشتکار محمد حسن ترین نے پاکستان کے لیے ایک تاریخی اعزاز حاصل کرتے ہوئے اپنے قائم کردہ پریمیئم پاکستانی زیتون کے تیل کے برانڈ کے ساتھ لندن انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلے میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا،دنیا بھر کے تقریباً 1300 معروف…
Read More »شہید خامنہ ای کی نماز جنازہ: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے
مہرآباد ایئرپورٹ (میڈیا رپورٹس) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی، تہران میں پاکستان کے سفیرعمران احمد صدیقی اور پاکستان و ایران کے اعلی سفارتی حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم…
Read More »









