کراچی (میڈیا رپورٹس)محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے جب کہ پارہ 37 ڈگری تک جاسکتا ہے، شہر میں صبح یا رات کے اوقات میں کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے،محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ اس دوران شہر میں سمندری ہوائیں جنوب مغرب کی سمت سے چلیں گی، سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھرپارکر والوں کے حوالے کردیں، بلاول بھٹو

میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ تھرکول بلاک ٹو فیز تھری پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب…