
LNG Prices
کراچی: (دنیا نیوز) نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.59 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 18.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے،اسی طرح سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 19.52 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع، اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد(میڈیارپورٹس)مذاکرات سے قبل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج کا دن پاکستانی قوم کے…





