کیا عمران خان سے منسوب چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھا گیا خط فیک ہے؟

بیرسٹر سلمان صفدر کے حالیہ ٹویٹ میں سوشل میڈیا صارفین نے اہم غلطیوں کی نشاندہی کر دی

barrister salman safdar tweet _ imran khan letter _ RNN TV

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے پی ٹی آئی رہنما سے متعلق ٹویٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے لکھا

”جناب عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کی خدمت میں کھلا خط: طبی علاج اور ہسپتال منتقلی کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل — اڈیالہ جیل کی دیواروں کے پیچھے سے ایک آواز۔”

 

ساتھ ہی انہوں نے لیٹر کی تصاویر شیئر کیں، مگر سوشل میڈیا صارفین نے اس خط میں اہم غلطیوں کی نشاندہی کی جس سے خط کے اصل ہونے پر سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔

imran khan letter to Chief Justic eof Pakistan _ RNN TV

حالیہ شیئر ٹویٹ میں عمران خان کے نام کے سپیلنگ غلط ہیں، جس سے خط میں ترامیم کا شبہ پیدا ہوتا ہے۔

imran khan letter to Chief Justice RNN TV 

اس کے ساتھ ہی ایک سوشل میڈیا صارف کے مطابق عمران خان ایسی زبان استعمال نہیں کرتے، سوشل میڈیا صارف نے شبہ ظاہر کیا کہ متن ترمیم شدہ ہے، اور یہ عمران خان کے الفاظ نہیں۔

imran khan letter to chief justice of pakistan RNN TV

اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ اپنی رائے دیجیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

’موت کے خطرے‘ کے باوجود بنگلہ دیش واپسی جاؤں گی، شیخ حسینہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ اگست 2024 سے بھارت میں روپوش ہیں۔ وہ بنگلہ دیش میں طلبہ کی…