World
بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شمولیت کے امکان پر مثبت رویہ رکھتا ہے۔ ہمایوں کبیر نے کہا کہ حکومت…
ایران سے تجارت پر امریکی پابندیوں کا خطرہ، پاکستان سمیت کون سے ممالک متاثر ہوسکتے ہیں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(میڈیا رپورٹس) کی جانب سے ایران کے خلاف غیر معمولی معاشی دباؤ اور عالمی سطح پر تنہائی کی دھمکی کے بعد ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کے خدشے سے دوچار ہیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین ایران…
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق
جکارتہ(میڈیا رپورٹس) خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی، جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 2 افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان…
ورلڈ کپ 2027 کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں، ویسٹ انڈیز براہ راست کوالیفائی نہ کر سکی
دو مرتبہ (میڈیا رپورٹس) کی سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2027 کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ورلڈ کپ 2027 کے لیے 30 ستمبر تک دو میزبان ممالک جنوبی افریقا اور زمبابوے سمیت ٹاپ 8 ٹیموں نے براہِ راست کوالیفائی کرنا تھا…
کولمبیا میں تباہ کن زلزلے سے 164 اموات، تعداد میں اضافے کا خدشہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا میں تباہ کن زلزلے کے بعد دوسرے روز بھی امدادی کارروائیاں جاری رہیں، جہاں ریسکیو اہلکار منہدم عمارتوں اور ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ زلزلے سے پیریرا اور کالی سمیت کئی شہروں میں متعدد منزلہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر…
شامی عدالت نے شام کے سابق صدر بشار الاسد کو انسانیت کیخلاف جرائم میں سزائے موت سنا دی
دمشق (میڈیا رپورٹس) کے مطابق شام کے معزول صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔ بشار الاسد پر شام کی 14 سالہ خانہ جنگی کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات تھے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی…
کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان: ’مجھے آپ سب پر فخر ہے‘، راہول گاندھی
کاکروچ جنتا پارٹی نے بھارت میں امتحانی پرچے لیک ہونے کے خلاف جاری احتجاج بالآخر حکومت سے مذاکرات کے بعد ختم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ قائدِ حزبِ اختلاف راہول گاندھی نے انڈیا کے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کو ’تعلیمی نظام کی اصلاح کی جانب ایک…
مودی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے؛ طلبا احتجاج پر وزیر تعلیم مستعفی
بھارت میں لگ بھگ ڈیڑھ ماہ سے جاری طلبا احتجاج کو اہم کامیابی ملی ہے، ان کے مطالبے پر بھارتی وزیر تعلیم پردھان منتری نے بالآخر استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ استعفیٰ امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر بھارت بھر اور بالخصوص نئی دہلی میں طلبا، نوجوانوں اور اپوزیشن…
اینڈی برنہم لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، پیر کو برطانیہ کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے
لندن(میڈیا رپورٹس) کے مطابق کے مطابق اینڈی برنہم، سر کیئر اسٹارمر کی جگہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم ہوں گے اور آئندہ ہفتے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ رپورٹس کے مطابق موجودہ وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر پیر کے روز بادشاہ چارلس کو اپنا استعفیٰ پیش کریں گے۔ لیبر پارٹی کی…
بنکاک کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی، 27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
بینکاک (میڈیا رپورٹس) تھائی وزیر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کی رات دارالحکومت بینکاک کے ایک بار میں آتشزدگی کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوئے۔ تھائی وزیراعظم نے جائے وقوعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 27 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جبکہ…









