وزیر صحت پنجاب کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے، ریسکیو حکام کے مطابق ایک خاتون ٹیچر سمیت 20سے 25 افراد ٹیوشن سینٹر میں موجود تھے، زیادہ تر بچے کم عمر تھے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع شام 4 بج کر 45 منٹ پر ملی تھی، علاقہ مکینوں کے مطابق عمارت میں صبح کے اوقات میں سکول بھی چلتا تھا جبکہ بچے اکیڈمی میں ٹیوشن کے لیے موجود تھے۔
پولیس کے مطابق ٹیوشن سینٹر کی بالائی منزل پر تعمیراتی کام جاری تھا، گراؤنڈ فلور پر بچے موجود تھے، واقعے کے بعد گھر کے مالک سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کشمیر ہمارا لاڈلہ ترین بچہ ہے، یہ پاکستان کی شہ رگ تھا اور رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (میڈیا رپورٹس) پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے گڈ گورننس او…