
چیف سیکرٹری کے لان پر 22 کروڑ کے خرچ کی خبر کا معاملہ۔ این سی سی ائی اے نے پبلک ٹی وی کے انچارج انویسٹیگیشن سیل انور حسین سمرا، تجزیہ کار ارشاد چھٹی اور اینکر سلمان حیدر کو نوٹس جاری کردئیے۔ رپورٹر اور اینکر کو 10 جون کو این سی سی آئی اے آفس طلب کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پبلک نیوز پر خبر چلنے کے بعد ارشاد بھٹی نے اس پر وی لاگ کیا تھا۔
ارشاد بھٹی کا شمار انکی چند پیراشوٹر صحافیوں و تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے جو ففتھ جنریشن وار کی دوغلی ابلاغی ج-نگ کی نرسری سے آئے۔ تاہم عام تاثر یہی ہے کہ انکو طاقتور حلقوں کی سپورٹ حاصل ہے۔
ارشاد بھٹی کو پہلا باقاعدہ نوٹس ملا ہے کسی بھی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے۔
دیکھنا چاہے کہ ارشاد بھٹی معافی مانگتے ہیں یا نہیں۔ کیونکہ پبلک ٹی وی کے بارے اطلاعات ہیں کہ وہ اس خبر کی تردید چلا چکے ہیں۔
یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ پبلک نیوز کے مالکان کی الرحمن گارڈن کے نام سے ہاؤسنگ سوسائٹی بھی ہے۔
باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔


28 mars casino review usability bonuses games payouts
How 28 mars compares with other online casinos through usability, bonus value, game variet…
