بجٹ اجلاس سےقبل ن لیگ کو بڑا دھچکا ، بلاول بھٹو بجٹ اجلاس سے قبل کیوں روٹھے؟وجہ سامنے آگئی
پیپلز پارٹی رہنما بلاول بھٹو نے حالیہ بجٹ اجلاس کا بائیکا ٹ کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو گلگت بلتستان کے الیکشن کے نتائج روکنے پر اتحادی جماعت ن لیگ سے خفا ہو گئے۔

ان کا کہنا تھاایسا نہیں ہو سکتا کہ میرا مینڈیٹ چوری ہو، اور میں تالیاں بجاتا رہوں ۔

بعد ازاں ن لیگ کے وفد نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی، جس میں اسحاق ڈار اور اعظم تارڑ بھی شامل تھے۔

میٹنگ کے اختتام پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار بغیر میڈیا سے بات کیے بغیر روانہ ہو گئے ۔

بعد ازاں محسن نقوی بلاول بھٹو کو منا کر واپس لے آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے چار ٹیکس سلیبز میں ریلیف، سرچارج ختم کرنے کا اعلان

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے چار ٹیکس سلیبز میں ریلیف، سرچارج ختم کرنے کا اعلان اسلام آباد:…