
Riyadh Gas Incident
ریاض :(میڈیا رپورٹس ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس سلنڈر کے دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک رہائشی عمارت میں گیس سلینڈر پھٹنے سے شدید دھماکہ ہوا، جس کے باعث عمارت کے ایک حصے کو بھی نقصان پہنچا۔
جاں بحق ہونے والے تمام 6 افراد کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے بتایا جاتا ہے۔
پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی میتوں کی وطن واپسی اور دیگر قانونی کارروائیوں کے لیے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن سفارتی معاونت فراہم کی جائے گی۔
نیپال کے سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی
نیپال اور تبت (میڈیارپورٹس)کے سرحدی علاقے میں گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے ہولناک فلیش فلڈ (…




