
Cockroach Janata Party
کاکروچ جنتا پارٹی نے بھارت میں امتحانی پرچے لیک ہونے کے خلاف جاری احتجاج بالآخر حکومت سے مذاکرات کے بعد ختم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
قائدِ حزبِ اختلاف راہول گاندھی نے انڈیا کے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کو ’تعلیمی نظام کی اصلاح کی جانب ایک بڑا قدم‘ قرار دیا ہے۔
راہول گاندھی نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’ان تمام نوجوانوں اور طلبہ کو دلی مبارک باد جنھوں نے جمہوریت، آئین اور اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر نکل کر ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔‘
نئے صوبوں کی تقسیم سے کونسا بڑا بحران جنم لے سکتا؟سابق رکن اسمبلی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نئے صوبوں کی تقسیم سے کونسا بڑا بحران جنم لے سکتا ہے؟ سابق رکن قومی اسمبلی محسن لغاری نے ا…





