میڈیا رپورٹس کے مطابق خامنہ ای کے جلوس جنازہ میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے ڈیڑھ کروڑ افراد نے شرکت کی، خبررساں ایجنسی رائٹرز نے سیٹیلائٹ تصاویر جاری کی ہیں جس میں جلوس جنازہ میں شریک افراد کو دکھایا گیا ہے،لوس جنازہ قومی سطح پر الوادعیہ سے بڑھ کر تھا، جلوس جنازہ بعد از جنگ مزاحمت کی علامت تھا اور اس میں لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر موجود تھا،سابق رہبرِ اعلیٰ کے بڑے صاحبزادے مصطفیٰ خامنہ ای، ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف بھی میت کے ساتھ نجف جائیں گے اور عراق میں ہونے والی آخری رسومات میں شرکت کریں گے،آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت کو عراق میں کربلا اور نجف لے جایا جائے گا جہاں اُن کی نمازِ جنازہ بھی ہو گی ،بعد ازاں میت کو جمعرات کے روز واپس ایران لا کر مشہد میں امام رضاؑ کے روضے کے احاطے میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھرپارکر والوں کے حوالے کردیں، بلاول بھٹو

میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ تھرکول بلاک ٹو فیز تھری پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب…