
Rehan Tariq
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی(میڈیا رپورٹس) نے ریحان طارق کیخلاف درج مقدمے پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی، عدالت نے استدعا منظور کر لی اور جسمانی ریمانڈ دے دیا، عدالت نے ہدایت کی کہ جسمانی ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے، نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے ریحان طارق پر توہین مذہب کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
بحیرۂ عرب میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش جاری
کراچی :(میڈیا رپورٹس) شارجہ سے کراچی کے سفر کے دوران پاکستانی ساحلی حدود میں لاپتہ ہونے وا…
