کراچی (میڈیا رپورٹس)نوے کی دہائی کے مقبول پاپ سنگر بنی اپنی منفرد اور پُرسوز آواز کے باعث مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان کے یادگار گیتوں میں دل میں تم، آ بھی جا، دیوانہ اور نشیلی شامل ہیں۔

بنی نے مغربی طرز کی موسیقی اور اردو رومانوی شاعری کے حسین امتزاج سے پاکستانی پاپ میوزک کو نئی شناخت دی۔

گلوکاری کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے ریکارڈنگ سٹوڈیو کے ذریعے کئی نوجوان موسیقاروں کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی بھی کی۔

شوبز اور موسیقی کے حلقوں کی جانب سے محسن رضا خان المعروف بنی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بھارتی بلے باز سوریا ونشی نے تیز ترین سنچری اور ڈبل سنچری کا ریکارڈ توڑ ڈالا

ایمرجنگ ایشیا کپ 2026 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جیسی نسبتاً کمزور ٹیم کے خلاف سوریا …