
اسلام آباد: (میڈیا رپورٹس) سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے اپنے حالیہ پروگرام میں انکشاف کیا کہ پنجاب میں ن لیگی سیاست کے اندر بڑی گیم چل رہی ہے۔
پنجاب میں مریم نواز کا گروپ بڑی کوشش کر رہا کہ مریم نواز کو پارٹی صدر بنا دیا جائے، مگر خود انکے والد نواز شریف اس خواہش کے مخالف ہیں۔
مریم نواز گروپ سوچ رہا ہے کہ نواز شریف کی صحت اب پہلے کی طرح ٹھیک نہیں
اگر مریم نواز کو پارٹی صدارت مل جائے توپھرحالیہ وزیراعلیٰ پنجاب کا اگلا ہدف سیدھا وزیراعظم کی سیٹ ہوگا۔

PML-N Divided Before Provinces? || Mohammad Malick's Inside Story
#pmln #newprovinces #pakistanpolitics #politicaldevelopments #insidestory #arynews KHABAR Mohammad Malick Kay Sath | ARY News is a comprehensive current affa...
اب بحث یہ ہے کہ شہباز شریف نے جو سیٹ اپنےبھائی کی خاطر چھوڑی،کیا وہ اسی سیٹ پر
اپنے بھائی کی بجائےبھتیجی کو دیکھ کر ساتھ رہیں گے یا ن میں سے ش نکل جائے گی۔
شین ژو 24 مشن کل روانہ ہوگا: 25 کروڑ پاکستانیوں کی اُمیدیں ساتھ لے کر جارہا ہوں، محمد ذیشان
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور چین کا مشترکہ خلائی مشن ’شین ژو 24‘ کل (25 نومبر) خلا می…





