Top News
طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
(میڈ یا رپورٹس ) سوات میں سیف اللہ جھیل میں کشتی ڈوب گئی جس سے 6 سیاح دم توڑ گئے،لاشیں نکال لی گئیں، ایک لاپتہ خاتون کی تلاش جاری ہے، جاں بحق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔اٹک میں دیوار اور چھت گرنے کے واقعات میں 2…
Read More »خیبرپختونخواہ:لوئر دیرمیں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی 20 سے زائد طالبات زخمی
خیبرپختونخواہ:(میڈیا رپورٹس) ضلع لوئر دیر میں مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں جب کہ ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل کے علاقے بازار زخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی ہو گئے،مدرسے میں…
Read More »لاہور(میڈیا رپورٹس): لاہور کے علاقے کہنہ میں سکول کی چھت گرنے کے حوالے سے مزید چشم کشا حقائق سامنے آگئے
خاتون ٹیچر انیلا نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ میرے مالی حالات اچھے نہیں ہیں جس کی وجہ سے ٹیوشن پڑھاتی ہوں،میرے شوہر منڈی کے پاس ریڑھی لگاتے ہیں،میں دو سال سے چھوٹے بچوں کو ٹیوشن پڑھا رہی ہوں،مجموعی طور پر 30 سے 35 بچے ٹیوشن میں آتے…
Read More »لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، 6 زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل
وزیر صحت پنجاب کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے، ریسکیو حکام کے مطابق ایک خاتون ٹیچر سمیت 20سے 25 افراد ٹیوشن سینٹر میں موجود تھے، زیادہ تر بچے کم عمر تھے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع شام 4 بج…
Read More »لاہور میں اکیڈمی کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق
کاہنہ نو کے دیہاتی علاقے بستی عید گاہ میں گھر میں کسی نے ٹیوشن سینٹر کھولا ہوا تھا، جہاں روزانہ 35 کے قریب بچے پڑھنے آتے تھے، اس گھر کی دھماکے سے چھت گرگئی جو کہ ٹی آر گارڈر کی بنی ہوئی تھی،ملبے سے 20 بچوں کو نکالا گیا۔ نکالے…
Read More »دوحہ میں امریکی سفارتی سرگرمیاں تیز، وٹکوف اور کشنر کی قطری ثالثوں سے اہم ملاقاتیں
ایران سے متعلق پیش رفت بھی زیرِ غور آئے گی، جبکہ لبنان کی صورتحال پر بھی مشاورت کی جائے گی۔ امریکی وفد اس وقت ایرانی حکام کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے دوحہ نہیں آیا، اس دورے کا مقصد قطری ثالثوں کے ساتھ مشاورت اور خطے کی مجموعی صورتحال…
Read More »پی آئی اے نجکاری
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کے پہلے مالی مرحلے کی تکمیل کے بعد ایئرلائن کا انتظامی کنٹرول سرمایہ کار کنسورشیم کے حوالے کر دیا ہے۔’نجکاری کمیشن نے آج پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کے تحت حصص کی فروخت کے پہلے مرحلے کو مکمل کر لیا ہے،…
Read More »کوئٹہ سے واپسی پر اہلیہ اور بیٹیوں کے سامنے تاجر کا قتل
علی مرتضٰی اپنی اہلیہ اور دو کمسن بیٹیوں کے ہمراہ وہ چند خوشگوار دن گزارنے اور اپنے دوست و میزبان احسن خان سے ملاقات کی غرض سے کوئٹہ پہنچے تھے۔ منصوبہ صرف اتنا تھا کہ شہر کی رونقوں اور بلوچستان کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہوا جائے، یادیں سمیٹی…
Read More »کل دوحہ میں اہم مذاکرات ہونگے،ٹرمپ
امریکہ اور ایران کے درمیان دوحہ میں طے شدہ ٹیکنیکل مذاکرات کے حوالے سے دونوں ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے متضاد بیان سامنے آ رہے ہیں۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ایران نے ایک میٹنگ…
Read More »لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، چنیوٹ، بھیرہ، کلورکوٹ، قائدآباد، ٹیکسلا، حسن ابدال، ہری پور، ایبٹ آباد، صوابی، چارسدہ، ہنگو، اورکزئی، مالاکنڈ، سوات، لوئر دیر، اپر دیر اور مظفرآباد سمیت متعدد علاقوں میں محسوس کیے گئے مظفرآباد میں زلزلے کے دوران شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے…
Read More »









