Top News
امریکا: معروف ٹک ٹاکر بریانا جانسن ہلاک
پولیس کے مطابق 21 سالہ بریانا جانسن اتوار کی صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے سن شائن بلیوارڈ پر اپنی لائم گرین رنگ کی لگژری لیمبرگینی یورس چلا رہی تھیں۔ گاڑی میں ان کے ساتھ دو دیگر افراد بھی سوار تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر اندھا…
Read More »زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، 15 خوارج ہلاک، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید
زیارت: (میڈیا رپورٹس) بلوچستان کے ضلع زیارت دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا جس سے 9 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد مارے گئے،ایس پی زیارت نے بتایا کہ زیارت کے علاقے کچ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر…
Read More »شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کا تعزیتی جلوس تہران میں رواں دواں، لاکھوں افراد شریک
تہران (میڈیا رپورٹس)ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ جلوس میں لاکھوں افراد شریک ہیں، جلوس امام حسین چوک، انقلاب گلی، انقلاب چوک، آزادی چوک اورشاہد لشگری ہائی وے سے ہوتا ہوا مہرآباد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا، شرکا کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی…
Read More »اسلام آباد: خاتون کو مبینہ اغوا سے بچانے کی کوشش میں پاک فضائیہ کے افسر شہید، ملزم فرار
اسلام آباد کے علاقے شاہین چوک/نائنتھ ایونیو کے قریب ایک خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی لے جانے کی کوشش ناکام بنانے کے دوران پاک فضائیہ کے افسر، گروپ کیپٹن عاصم طارق، فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ خاتون اپنے دفتر…
Read More »علی خامنہ ای کا آخری دیدار؛ امام خمینی جامع مصلیٰ میں لاکھوں سوگوار جمع ہونا شروع
تہران (میڈیا رپورٹس)شہید علی خامنہ ای کی میت شیشے کے تابوت میں امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں رکھ دی گئی جہاں لاکھوں سوگواروں نے امریکا اور ٹرمپ سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز…
Read More »لندن میں زیتون کے تیل کا عالمی مقابلہ؛ پاکستان نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
بلوچستان، لورالائی(میڈیا رپورٹس) سے تعلق رکھنے والے کاشتکار محمد حسن ترین نے پاکستان کے لیے ایک تاریخی اعزاز حاصل کرتے ہوئے اپنے قائم کردہ پریمیئم پاکستانی زیتون کے تیل کے برانڈ کے ساتھ لندن انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلے میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا،دنیا بھر کے تقریباً 1300 معروف…
Read More »شہید خامنہ ای کی نماز جنازہ: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے
مہرآباد ایئرپورٹ (میڈیا رپورٹس) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی، تہران میں پاکستان کے سفیرعمران احمد صدیقی اور پاکستان و ایران کے اعلی سفارتی حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم…
Read More »کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
کوئٹہ (میڈیا رپورٹس)ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ ژوب اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیانی علاقے دانا سر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، 8 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون شاہد…
Read More »پنجاب حکومت نے جمعہ کی چھٹی ختم کر دی
بروز جمعہ کو صوبے بھر میں معمول کے مطابق سرکاری امور انجام دیئے جائیں گے۔حکومتی فیصلے کے مطابق آج 3جولائی کو پورے پنجاب میں ورکنگ ڈے ہوگا اور جمعہ کے روز معمول کے مطابق سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق سول سیکرٹریٹ سمیت تمام سرکاری دفاتر میں معمول کے…
Read More »لاہور : زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی
میڈیا رپورٹ صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں سکول کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق عمارت کی چھت ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی جو اچانک بیٹھ گئی، حادثے کے بعد ملبے تلے متعدد افراد دب گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے…
Read More »









