Top News
تہران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
تہران (میڈیا رپورٹس)ایران کی وزارتِ خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کی تردید کی ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست کی تھی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ ہم نے امریکا سے مذاکرات کی درخواست نہیں کی، تاہم ہم نے…
Read More »اینکر مرید عباس قتل کیس، مرکزی ملزم عاطف زمان کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم
کراچی:(میڈیا رپورٹس) شہر قائد کی مقامی عدالت نے 7 سال بعد اینکر مرید عباس اور ان کے دوست خضر حیات کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم عاطف زمان کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ عدالت نے عاطف زمان کو قتل کے جرم میں دو…
Read More »فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل مرحلہ: 8 ٹیموں میں سیمی فائنل کی جنگ
فیفا درلڈکپ(میڈیا رپورٹس) پہلا مقابلہ کل 10 جولائی کو فرانس اور مراکش کے درمیان ہوگا،دونوں ٹیمیں ایک بار پھر ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے میں آمنے سامنے ہیں۔ فرانسیسی ٹیم کی قیادت کائلیان ایمباپے کر رہے ہیں جب کہ مراکش اپنی مضبوط دفاعی حکمت عملی اور جوابی حملوں کے ذریعے…
Read More »بحیرۂ عرب میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش جاری
کراچی :(میڈیا رپورٹس) شارجہ سے کراچی کے سفر کے دوران پاکستانی ساحلی حدود میں لاپتہ ہونے والے کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا ہے تاہم جہاز میں سوار افراد کی تلاش کا کام ابھی تک جاری ہے،بحیرہ عرب میں گذشتہ روز لاپتہ ہونے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کا…
Read More »امریکہ آج رات دوبارہ ایران پر سخت حملہ کرے گا: ٹرمپ
امریکہ(میڈیا رپورٹس) ’شاید آج رات دوبارہ بھی سخت حملہ کرے گا‘،ٹرمپ کے بقول، ’میں نے انھیں تھوڑی سی پیشگی وارننگ دی تھی، ہم آج رات پھر اُن پر سخت حملہ کرنے جا رہے ہیں۔ امریکی صدر نے اس بات پر شکوک کا اظہار کیا ہے کہ آیا امریکہ اور ایران…
Read More »لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر ریحان طارق کا 6 دنوں جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی(میڈیا رپورٹس) نے ریحان طارق کیخلاف درج مقدمے پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی، عدالت نے استدعا منظور کر لی اور جسمانی ریمانڈ دے دیا، عدالت نے ہدایت کی کہ جسمانی ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر دوبارہ عدالت میں پیش کیا…
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس نے بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال واضح کر دی
ڈی جی آئی ایس پی آرجنرل احمد شریف چوہدری نے حالیہ پریس کانفرنس میں بلوچستان میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات سے متعلق اہم تفصیلات بیان کر دیں۔ ملک خصوصاً بلوچستان میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے تناظر میں ہونے والی پریس بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ…
Read More »ایران سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا،میرا خیال ہے عبوری معاہدہ ختم ہوچکا، ٹرمپ
انقرہ (میڈیا رپورٹس)میں نیٹو سیکرٹری جنرل کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا نے گزشتہ رات ایران کے انتہائی خطرناک عناصر کو بھرپور طاقت کے ساتھ نشانہ بنایا،ایران میں ایسے لوگ موجود ہیں جو انتہائی خطرناک ہیں،ایران کے ساتھ سختی سے نمٹنا ضروری تھا،ایران کے پاس جوہری…
Read More »انقرہ میں ٹرمپ اور اردوغان کی ملاقات: امریکہ کا ترکی پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ ترکی پر سنہ 2020 کے آخر میں عائد کی گئی ’سی اے اے ٹی ایس اے‘ پابندیاں ختم کر دے گا ،صدر ٹرمپ نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ…
Read More »امریکا: معروف ٹک ٹاکر بریانا جانسن ہلاک
پولیس کے مطابق 21 سالہ بریانا جانسن اتوار کی صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے سن شائن بلیوارڈ پر اپنی لائم گرین رنگ کی لگژری لیمبرگینی یورس چلا رہی تھیں۔ گاڑی میں ان کے ساتھ دو دیگر افراد بھی سوار تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر اندھا…
Read More »









