انقرہ (میڈیا رپورٹس)میں نیٹو سیکرٹری جنرل کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا نے گزشتہ رات ایران کے انتہائی خطرناک عناصر کو بھرپور طاقت کے ساتھ نشانہ بنایا،ایران میں ایسے لوگ موجود ہیں جو انتہائی خطرناک ہیں،ایران کے ساتھ سختی سے نمٹنا ضروری تھا،ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوسکتے ،ایرانی جوہری تنصیبات سے متعلق ہمارا دو ٹوک مؤقف ہے ،ایران کی تمام قیادت کو ختم کردیا ، اب وہاں تمام نئے لوگ ہیں ،نیٹو چیف کے ساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،ایران سے مذاکرات میں ہمارا کافی وقت ضائع ہوا،ایران کی نیوی اور فوج کو ختم کر دیا ہے،ایران نے سعودی عرب اور قطر کے جہازوں پر حملے کیے،ایران نے ہمارے ہزاروں فوجیوں کی جانیں لیں،ایران کے معاملے پر اب ہمیں اپنا کام کرنا ہوگا،ترکیہ چاہتا تو اسرائیل کے خلاف جنگ میں شامل ہوسکتا تھا۔میں نے ترکیہ کو اسرائیل کے خلاف جنگ میں شامل ہونے سے روکا، چین نے بھی ہمارے ساتھ اچھا سلوک کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بحیرۂ عرب میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش جاری

کراچی :(میڈیا رپورٹس) شارجہ سے کراچی کے سفر کے دوران پاکستانی ساحلی حدود میں لاپتہ ہونے وا…