:اہم پابندیاں درج ذیل ہیں

موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی: کوئٹہ میں محرم کے دوران ڈبل سواری پر مکمل پابندی ہوگی۔سوشل میڈیا پر کڑی نظر: ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر کسی بھی قسم کے نفرت انگیز، فرقہ وارانہ یا اشتعال انگیز مواد کی اشاعت پر سخت ترین پابندی ہے۔

اسلحہ کی نمائش ممنوع: عوامی مقامات پر اسلحہ اور گولہ بارود لے جانے پر مکمل پابندی عائد۔چھتوں پر جانے پر پابندی: جلوس کے راستوں پر واقع عمارتوں کی چھتوں اور بالکونیوں پر غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند۔

لاؤڈ اسپیکر کا استعمال: اپنے ضلع سے باہر لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کے لیے انتظامیہ سے پیشگی اجازت لینا لازمی ہوگا۔

وال چاکنگ پر پابندی: کوئٹہ اور نصیر آباد میں وال چاکنگ، پوسٹرز اور بینرز لگانے پر پابندی ہوگی۔پیشہ ور بھکاریوں کی بیدخلی: جلوس کے راستوں اور حساس مقامات پر بھکاریوں کی موجودگی ممنوع قرار۔

امن برقرار رکھنے کے لیے شہری قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Prime Minister Shahbaz Sharif Announces Good News for Public on Petrol & Diesel Prices

Prime Minister Shahbaz Sharif Announces Good News for Public on Petrol & Diesel Prices…