
Cristiano Ronaldo
ڈیلاس: (میڈیا رپورٹس) فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں سپین نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا،ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں سپین کی جانب سے فیصلہ کن گول میکائیل میرینو نے 90 ویں منٹ میں کیا،یوں سپین نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور اس کے ساتھ ہی کرسٹیانو رونالڈو کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب ایک بار پھر ادھورا رہ گیا،کوارٹر فائنل میں سپین کا مقابلہ بیلجیئم یا امریکا سے ہوگا۔
پاکستان آئیڈل کی فاتح ،فیصل آباد کی حرا قیصرپر انعامات کی بارش
فیصل آباد:موسیقی کے بڑے مقابلے پاکستان آئیڈل کا تاج فیصل آباد کی حرا قیصر کے سر سج گیا۔…




