ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنا اگلا قدم بتا دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کا ایران پر حملہ کرنے سے متعلق فی الحال کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔

انٹرنیشنل جریدے کو انٹرویودیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ لگتا ہے

ہمیں وہ سب کچھ مل رہا ہے جو ہم چاہتے ہیں۔

ایران کے ساتھ معاملا ت میں امریکہ کی پوزیشن بہتر ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے

ایک سوال پر کہا تھا کہ ایران کیخلاف کارروائی ’ایک گھنٹے کے اندر‘ سرانجام دی جاسکتی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

ایران جنگ ہمیں لے ڈوبی،ٹرمپ کا الیکشن میں ہار کے بعد اعتراف

امریکہ میں حالیہ جاری انتخابات میں ریپبلکن کی ممکنہ ہار کے بعد ٹرپ کا بیان آگیا۔ امریکا م…