
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں بزرگوں کی تنہائی دور کرنے اور ان کی دیکھ بھال کے لیے نوجوانوں کو بطور ’کرائے کے پوتے‘ اور ’کرائے کے بچے‘ فراہم کرنے کا کاروبار تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مختلف کمپنیوں کے ذریعے بزرگ افراد نوجوان ساتھیوں کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں جو انہیں اسپتال لے جانے، مندر جانے، بازار کے کاموں، تاش کھیلنے اور محض ان کے ساتھ وقت گزارنے میں مدد دیتے ہیں۔
مزید یہ کہ اس صنعت کا حجم 20 کھرب روپے ( 7 ارب ڈالر) تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
شہباز شریف کی کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
انطالیہ: (میڈیا رپورٹس)وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان اور خاتون اول امینہ …





