World
تہران (میڈیا رپورٹس)شہید علی خامنہ ای کی میت شیشے کے تابوت میں امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں رکھ دی گئی جہاں لاکھوں سوگواروں نے امریکا اور ٹرمپ سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز…
اسرائیل کے جنوبی لبنان میں حملے، حزب اللہ کے 10 انفراسٹرکچر مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے سکیورٹی زون کے قریب ایک ٹرک پر بھی حملہ کیا گیا جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے لیے ہتھیار منتقل کر رہا تھا،دوسری جانب اسرائیل اور لبنان گزشتہ ماہ کشیدگی کے خاتمے کے لئے ایک فریم ورک معاہدے…
سپریم لیڈر کی آخری رسومات کے باعث ایران مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ کیا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(میڈیا رپورٹس) نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے اور واشنگٹن نے مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کے باعث دیا،اناطولیہ ایجنسی کے مطابق ساؤتھ ڈکوٹا میں ماؤنٹ رشمور…
لندن میں زیتون کے تیل کا عالمی مقابلہ؛ پاکستان نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
بلوچستان، لورالائی(میڈیا رپورٹس) سے تعلق رکھنے والے کاشتکار محمد حسن ترین نے پاکستان کے لیے ایک تاریخی اعزاز حاصل کرتے ہوئے اپنے قائم کردہ پریمیئم پاکستانی زیتون کے تیل کے برانڈ کے ساتھ لندن انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلے میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا،دنیا بھر کے تقریباً 1300 معروف…
شہید خامنہ ای کی نماز جنازہ: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے
مہرآباد ایئرپورٹ (میڈیا رپورٹس) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی، تہران میں پاکستان کے سفیرعمران احمد صدیقی اور پاکستان و ایران کے اعلی سفارتی حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم…
دوحہ میں امریکی سفارتی سرگرمیاں تیز، وٹکوف اور کشنر کی قطری ثالثوں سے اہم ملاقاتیں
ایران سے متعلق پیش رفت بھی زیرِ غور آئے گی، جبکہ لبنان کی صورتحال پر بھی مشاورت کی جائے گی۔ امریکی وفد اس وقت ایرانی حکام کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے دوحہ نہیں آیا، اس دورے کا مقصد قطری ثالثوں کے ساتھ مشاورت اور خطے کی مجموعی صورتحال…
پی آئی اے نجکاری
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد ادارے کی ملکیت باضابطہ طور پر نئے مالکان کو منتقل کر دی گئی۔ عارف حبیب کنسورشیم کے ضمنی ادارے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ نے آج 29 جون 2026 کو انتظام سنبھال لیا…
کل دوحہ میں اہم مذاکرات ہونگے،ٹرمپ
امریکہ اور ایران کے درمیان دوحہ میں طے شدہ ٹیکنیکل مذاکرات کے حوالے سے دونوں ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے متضاد بیان سامنے آ رہے ہیں۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ایران نے ایک میٹنگ…
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، چنیوٹ، بھیرہ، کلورکوٹ، قائدآباد، ٹیکسلا، حسن ابدال، ہری پور، ایبٹ آباد، صوابی، چارسدہ، ہنگو، اورکزئی، مالاکنڈ، سوات، لوئر دیر، اپر دیر اور مظفرآباد سمیت متعدد علاقوں میں محسوس کیے گئے مظفرآباد میں زلزلے کے دوران شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے…
امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے دعوے، ’تشدد کا مقابلہ تشدد‘ سے کیا جائے گا، جے ڈی وینس کا انتباہ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے ایرانی ساحلوں پر امریکی حملوں کے جواب میں خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ آئی آر جی سی نے اہداف کے مقام، حملے کی نوعیت یا ممکنہ نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔…









