
President of USA Donald Trump
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(میڈیا رپورٹس) نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے اور واشنگٹن نے مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کے باعث دیا،اناطولیہ ایجنسی کے مطابق ساؤتھ ڈکوٹا میں ماؤنٹ رشمور پر امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے دنیا کی سب سے طاقتور فوج تشکیل دی اور دو عالمی جنگیں جیتیں،ایران سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ حالیہ کشیدگی کے باوجود تہران معاہدے کے لیے بے تاب ہے، ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے ایران کو جنازے کے باعث ایک ہفتے کی مہلت دی
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: (دنیا نیوز) نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.59 ڈال…



