Donald Trump

امریکہ اور ایران کے درمیان دوحہ میں طے شدہ ٹیکنیکل مذاکرات کے حوالے سے دونوں ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے متضاد بیان سامنے آ رہے ہیں۔
ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ایران نے ایک میٹنگ کی درخواست کی ہے۔ اس کا انعقاد کل دوحہ میں ہو گا۔‘
تاہم دوسری طرف ایران کی تکنیکی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے منگل کو ہونے والے مذاکرات کی تردید کی ہے۔
’تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور متعلقہ ورکنگ گروپس کے فریم ورک کے تحت تب منعقد ہو گا، جب حالات سازگار ہوں گے اور تاریخ و مقام پر اتفاق ہو جائے گا، اور اس سلسلے میں ثالث ممالک کے ذریعے مشاورت جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(میڈیارپورٹس)مذاکرات سے قبل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج کا دن پاکستانی قوم کے…