بشریٰ انصاری نے ان کی عمر پر تنقید کرنے والے ناقدین کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کچھ نیا سوچیں کیوں کہ سوشل میڈیا پر کچھ افراد کے پاس شاید عمر کے سوا کوئی اور موضوع نہیں ہے،پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی عمر اور ظاہری شکل سے متعلق مسلسل تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ناقدین کو اب پرانے طعنے دہرانے کے بجائے کوئی نیا موضوع تلاش کرنا چاہیے،انہوں نے کہا کہ بعض لوگ ہر وقت دوسروں کو “بوڑھا” یا “موٹا” کہنے میں مصروف رہتے ہیں حالانکہ یہ رویہ نہ صرف غیر ضروری بلکہ عجیب بھی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ افراد کے پاس تنقید کے لیے شاید عمر کے سوا کوئی اور موضوع ہی نہیں بچا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کشمیر ہمارا لاڈلہ ترین بچہ ہے، یہ پاکستان کی شہ رگ تھا اور رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (میڈیا رپورٹس) پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے گڈ گورننس او…