
Donald Trump
Donald Trump
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کو کوئی رقم نہیں دی گئی۔ اور نہ ہی منجمد فنڈز سے کوئی رقم جاری کی گئی۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران کے حوالے سے مالی معاملات سے متعلق گردش کرنے والی بعض اطلاعات درست نہیں ہیں اور امریکی حکومت نے ایران کو کسی قسم کی ادائیگی نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ایران کو کوئی رقم نہیں دی گئی اور نہ ہی ایران کے منجمد فنڈز میں سے کوئی رقم جاری کی گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر کسی قسم کی فیس یا ٹول عائد نہیں کیا جا رہا۔
کولمبیا میں تباہ کن زلزلے سے 164 اموات، تعداد میں اضافے کا خدشہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا میں تباہ کن زلزلے کے بعد دوسرے روز بھی امدادی کارروائیاں جار…





