
Marco Rubio
US Secretary of State
مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے اور بین الاقوامی قانون کے تحت کسی ملک کو اس پر ٹول یا فیس عائد کرنے کا حق حاصل نہیں۔ اس معاملے پر خطے میں کسی کو قائل کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ خطے کے سب ممالک کا اس پر اتفاق ہے۔
مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کو انقلابی تحریک کے بجائے بطور ریاست کام کرنا ہوگا، ایران ریاست کے طور پر کام کرے تو بڑی ترقی کے مواقع ہیں، خطے میں جب تک ایرانی پراکسیز حملے کریں گے کشیدگی ختم نہیں ہو سکتی۔
ورلڈ کپ 2027 کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں، ویسٹ انڈیز براہ راست کوالیفائی نہ کر سکی
دو مرتبہ (میڈیا رپورٹس) کی سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2027 کے لیے براہِ…





