
سعودی قیادت(میڈیارپورٹس) فوجی اتحاد نے مکہ کے قریب مبینہ ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں جمعہ کے روز تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور برینٹ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب پہنچ گیا۔ حالیہ اضافہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی انتخابات کے بعد توانائی کی منڈیوں میں گذشتہ دو روز کے دوران نمایاں گراوٹ دیکھی گئی تھی،عالمی منڈی میں جمعے، چھے نومبر کی صبح تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا اور خام تیل 100 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب پہنچ گیا۔یہ اضافہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی کانگریس کے انتخابات کے نتائج کے اثرات کے باعث توانائی کی منڈیوں میں گذشتہ دو روز کے دوران نمایاں گراوٹ دیکھی گئی تھی،تاہم جمعے کی صبح شمالی سمندر کے برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 99.96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو گذشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
صدر ٹرمپ کا دو ہفتوں میں ایران سے متعلق فیصلے کا اعلان:
واشنگٹن (میڈیا رپورٹس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن آئندہ دو ہفتوں میں یہ فی…





