
Tik Toker Kashif Zameer
ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ سی ٹی ڈی کراچی کے اہلکار دوست محمد خان کی مدعیت میں جان سے مارنے کی دھمکیوں کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے،مدعی نے ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس کی کاشف ضمیر سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی، جس کے بعد ملزم نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر ایک لاکھ 94 ہزار روپے وصول کیے،ایف آئی آر کے مطابق اس معاملے میں فراڈ کا مقدمہ پہلے ہی تھانہ گلبرگ اور ایف آئی اے میں زیر کارروائی ہے،مدعی کا الزام ہے کہ مقدمہ واپس لینے کے لیے اس پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، جبکہ فون پر گالیاں دینے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں، جس پر نیا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھرپارکر والوں کے حوالے کردیں، بلاول بھٹو
میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ تھرکول بلاک ٹو فیز تھری پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب…





