دنیا کی 12ویں سب سے بلند چوٹی ’براڈ پیک‘ پر برفانی تودے کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والے کوہ پیما سہیل سخی کی لاش بھی دو ہفتے بعد تلاش کر لی گئی ہے۔
برفانی تودہ گرنے کا واقعہ 30 جولائی کو پیش آیا تھا اور سہیل سخی اور معروف نیپالی کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 10 کوہ پیما اس کا نشانہ بنے تھے۔
اس حادثے کے بعد تین دن جاری رہنے والی کارروائی میں سات کوہ پیماؤں کی لاشیں اور ایک کی باقیات برآمد کر لی گئی تھیں تاہم سہیل سخی اور ایک نیپالی کوہ پیما کی لاش تلاش نہیں کی جا سکی تھی۔
تاہم حادثے کے دو ہفتے بعد جمعرات کو الپائن کلب آف پاکستان کی ترجمان نائلہ کیانی نے بتایا ہے کہ اب سہیل سخی کی لاش بھی برآمد کر لی گئی ہے۔
نائلہ کیانی نے انسٹاگرام پر پیغام میں یہ بھی بتایا کہ شگر کے علاقے سے تعلق رکھنے والے رضاکاروں کی ایک ٹیم کو، جو اپنے طور پر براڈ پیک کے علاقے میں تلاش کے عمل میں مصروف تھی، نامعلوم انسانی باقیات ملیں جن کی اب تصدیق ہو چکی ہے کہ وہ سہیل سخی کی لاش ہے۔

اسحاق ڈار کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
اسلام آباد: (میڈیا رپورٹس )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ج…