ترجمان موٹر وے(میڈیا رپورٹس) پولیس کے مطابق حادثے میں بس سوار ایک مسافر جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
موٹروے پولیس اور ریسکیو ایمرجنسی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں ، معمولی زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے،ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(میڈیارپورٹس)مذاکرات سے قبل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج کا دن پاکستانی قوم کے…