
Funeral of Iranian Supreme Leader
مہرآباد ایئرپورٹ (میڈیا رپورٹس) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی، تہران میں پاکستان کے سفیرعمران احمد صدیقی اور پاکستان و ایران کے اعلی سفارتی حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، نئیر بخاری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ارکان پارلیمان وزیرِ اعظم کے ہمراہ آخری رسومات میں شرکت کریں گے،وزیرِاعظم سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد تہران سے استنبول روانہ ہوں گے۔
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
کوئٹہ (میڈیا رپورٹس)ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ ژوب اور ڈ…





