اسرائیلی فوج کا کہنا ہے سکیورٹی زون کے قریب ایک ٹرک پر بھی حملہ کیا گیا جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے لیے ہتھیار منتقل کر رہا تھا،دوسری جانب اسرائیل اور لبنان گزشتہ ماہ کشیدگی کے خاتمے کے لئے ایک فریم ورک معاہدے پر متفق ہوئے تھے تاہم حزب اللہ اس معاہدے سے متعلق مذاکرات کا حصہ نہیں تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(میڈیارپورٹس)مذاکرات سے قبل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج کا دن پاکستانی قوم کے…