
Pakistan
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، چنیوٹ، بھیرہ، کلورکوٹ، قائدآباد، ٹیکسلا، حسن ابدال، ہری پور، ایبٹ آباد، صوابی، چارسدہ، ہنگو، اورکزئی، مالاکنڈ، سوات، لوئر دیر، اپر دیر اور مظفرآباد سمیت متعدد علاقوں میں محسوس کیے گئے مظفرآباد میں زلزلے کے دوران شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، جبکہ دیگر شہروں میں بھی لوگوں نے کھلے مقامات پر پناہ لیابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت: وفاقی سیکرٹری صحت معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل
اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے ہلاک ہوئے ہیں۔ می…





