
Vice President of the United States
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے ایرانی ساحلوں پر امریکی حملوں کے جواب میں خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ آئی آر جی سی نے اہداف کے مقام، حملے کی نوعیت یا ممکنہ نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔ اس سے پہلے امریکہ نے آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے پر ایران کے میزائل اور ڈرون سٹوریج کے مقامات اور ساحلی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔عمان کے ساحل کے قریب کارگو جہاز پر حملے کے بعد امریکی فوج نے ایران کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ نے حملوں کی تصدیق کر دی۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم
سپریم کورٹ (میڈیا رپورٹس)نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آ…





